جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

غیرملکی ایئر لائن کی پرواز بیمار مسافر کو کراچی میں چھوڑ کر روانہ

datetime 22  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)قطر سے نیپال جانے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز بیمار مسافر کو کراچی میں چھوڑ کر روانہ ہو گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق فلائٹ کے 37 سالہ مسافر سنتوش کمار کو نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قطر سے نیپال جانے والے طیارے کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی پر لینڈنگ کروائی گئی تھی۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ کیو آر 652 میں سوار مسافر کی پاکستان کی فضائی حدود میں طبیعت خراب ہو گئی تھی۔پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی سے رابطہ کر کے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی تھی اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت پر پائلٹ نے سکھر سے طیارے کو کراچی موڑ لیا تھا۔پرواز کیو آر 652 نے صبح سوا 8 بجے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ37سالہ نیپالی شہری سنتوش کمارکی طبیعت بگڑنے پر لینڈنگ کی اجازت مانگی گئی تاہم اکیلے سفر کرنے والے نیپالی شہری کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…