جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

میں بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں ، اسحق ڈار

datetime 16  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہاہے کہ میں بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں ۔جنرل فیض کے معاملے اسحاق ڈار نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک معجزہ تھا، اس معجزے پر حیران ہوں۔

اسحاق ڈار نے کہاکہ پہلی مرتبہ اس طرح چیزیں ہوئی ہیں، یہ 2011 کا پراجیکٹ تھا جس کا اختتام ہوا۔ نائب وزیر اعظم نے کہاکہ 2014 کا دھرنہ بھی ناکام ہوا اور معیشت بھی خراب ہوئی، ہم آج تک اس کے نقصانات بھگت رہے ہیں۔ اسحق ڈار نے کہاکہ جنرل فیض نے اکتوبر میں مل مجھے سے بھی معافی مانگی تھی۔ انہوںنے کہاکہ میں بھی جنرل فیض کے متاثرین میں شامل ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…