بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں بہت سے ارشد ندیم ہیں مگر اسپورٹس مافیا آگے نہیں آنے دیتا،توقیر ڈار

datetime 9  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)چالیس برس پہلے گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن اولمپئن توقیر ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت سارے ارشد ندیم ہیں مگر اسپورٹس مافیا اْنہیں آگے نہیں آنے دیتا۔اپنے بیان میں توقیر ڈار نے کہا کہ ارشد ندیم کا گولڈ میڈل جیتنا قوم کے لیے خوش آئند ہے، 40 سال بعد میاں چنوں کے سپوت نے پاکستان کو خوشی دی ہے۔

اْنہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے نوجوانوں کو راستہ دکھایا ہے اس پر چل کر کوئی بھی اپنے خواب پورے کر سکتا ہے، سلام ارشد ندیم کی والدہ کو جنہوں نے ایسا سپوت پیدا کیا۔توقیر ڈار نے کہا کہ امید ہے ارشد ندیم اگلے اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…