جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

دنیا کے سستے ترین شہروں میں پاکستان کے 3 شہر شامل

datetime 5  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo) نے رواں ماہ کے پہلے 6 ماہ میں رہنے کے لحاظ کے لیے دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نمبیو (Numbeo) کی رہنے کے لیے دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کے 3 شہر کراچی، لاہور اور اسلام آباد بھی شامل ہیں۔

اس فہرست کی تیاری میں نیویارک شہر کو بنیاد بنایا گیا تھا اور وہاں کی طرز زندگی کے اخراجات، کرائے، سودا سلف، ہوٹلوں کی قیمتیں اور مقامی افراد کی قوت خرید سے دیگر 218 شہروں کو موازنہ کیا گیا۔اس فہرست میں دنیا کا سستا ترین شہر کراچی ہے جو نیویارک کے مقابلے میں 81 فیصد سستا ہے۔ اس کے بعد لاہور اور پھر اسلام آباد ہیں۔اسی فہرست میں سوئٹزر لینڈ کا شہر جنیوا دنیا کا مہنگا ترین شہر ہے جو نیویارک کے مقابلے میں 1.7 فیصد زیادہ مہنگا ہے۔ دوسرے نمبر پر زیورخ اور تیسرے پر نیویارک ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…