اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

datetime 2  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں 5پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قدر278.70روپے سے بڑھ کر278.75روپے ہو گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں8پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.49روپے سے کم ہو کر 280.41روپے پر آ گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 31پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر302.55روپے سے کم ہو کر302.24روپے ہو گئی جبکہ2.72روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر359.25روپے سے گھٹ کر356.53روپے پر آ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…