جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی

datetime 31  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔ذرائع امریکی سفارتخانہ کے مطابق پاکستانیوں کیلئے سیاحتی، تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کیلئے وقت دوپہر ڈھائی بجے تک کردیا گیا ہے اس سے قبل ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 4 بجکر 40 منٹ تھا۔

ذرائع سفارتخانہ کے مطابق ویزا اجراء میں پاکستانی طلباء کو ترجیح دی جا رہی ہے،اسلام آباد اور کراچی کے درمیان ماہانہ 10ہزار ویزا درخواستیں پراسیس کی جا رہی ہیں، تاہم ویزا مسترد کئے جانے کی تفصیلات نہیں دے سکتے۔ذرائع امریکی سفارتخانہ کے مطابق پچھلے سال ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…