جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

datetime 29  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے لیے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک نے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست دے دی ہے جس میں دو ماہ کے لئے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگ لیا ہے۔اضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا ہے جب کہ بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گی، اتھارٹی سماعت کے بعد قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…