کراچی (این این آئی)ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار621 روپے ہوگئی ہے۔سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں 3 ڈالر اضافے سے 2373 ڈالرفی اونس ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































