جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف اقدامات مزید سخت کرنے کا اعلان

datetime 23  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری پر بھی نان فائلرز کا 35 فیصد ٹیکس کی کٹوتی کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایاکہ نان فائلرز بیرون ملک سفر نہیں کر پائیں گے جبکہ نان فائلرز سے گاڑیوں کی خرید وفروخت پر 200 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل چیئرمین ایف بی آر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ اب ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے لوگ بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے البتہ حج و عمرہ اور تعلیمی سفر کے لیے انہیں چھوٹ ہوگی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…