لاہور(نیوز ڈیسک) عیسائی پیشوا نے دعویٰ کیا ہے کہ آج دنیا کا آخری روز ہے ، ای بائبل فیلوشپ کے مطابق بلڈ مون کے بعد اس بات کی یقینی پیشگوئی ہے کہ آج دنیا کا آخری روز ہے۔کرس میکن کے مطابق فیلوشپ کے رہنماﺅں کے مطابق سپر اور بلڈ مون کے بعد دنیا تباہی کی طرف گامزن ہو جائے گی پہلے اس بات کا اندیشہ تھا کہ دنیا کو پانی کے ذریعے ختم کیا جائے گا لیکن اب یہ آگ میں بدل جائے گی۔اسی گروپ نے پہلے 11 مئی 2011 ءکو دنیا کا آخری روز قرار دیا تھا۔انھوں نے بتایا کہ بلڈ مون کو رونما ہونا ہماری نشانیوں میں سے ایک ہے جس کے تحت اس کے بعد زندگی کا خاتمہ ہوگا اور اس میں 7 اکتوبر کو آخری روز قراردیا گیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ پہلے اس بات کا امکان تھا کہ دنیا کو پانی سے ختم کیا جائے گا لیکن اب یہ سارا عمل آگ کے ذریعے وقوع پذیر ہوگا۔ انھوں نے بتایا کہ پہلے خدا نے 21 مئی 2011ءکا انتخاب کیا تھا لیکن پھر بچائے جانے والے لوگوں کے انتخاب کے لیے مزید 1600 دن کا وقت دیا گیا جوکہ سات اکتوبر کو ختم ہوجائے گا۔سائنسدانوں کے مطابق دنیا کا خاتمہ سورج کی وجہ سے ہوگا جب اس کا درجہ حرارت اتنا زیادہ بڑھ جائے گا کہ انسان برداشت ہی نہیں کر پائے گا۔
آج دنیا کا آخری روز ہے ، عیسائی پیشوا کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































