اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

datetime 19  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں معمولی اضافے سے ڈالر کی قیمت 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 12 پیسے کی سطح پر آگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔ڈی ویلیوایشن سینٹیمنٹس کے باوجود انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 21پیسے کی کمی سے 277 روپے 96 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔

کاروبار کے دوران سپلائی بڑھتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوا، جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 13 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 30 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 5 پیسے کی کمی سے 278 روپے 12 پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں مسلسل چوتھے سیشن میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280 روپے 50 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…