جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 88لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک

datetime 19  جولائی  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر 12جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 5کروڑ 88لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 12جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14ارب 70کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 86لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 9ارب 42کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4کروڑ ڈالر اضافے سے 5ارب 27کروڑ ڈالر رہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…