اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب تو مخصوص نشستیں مل گئی ہیں، تحریکِ عدم اعتماد لانے پرمشاورت کریں گے، حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے، کھل کر ان کا مقابلہ کریں گے۔پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی کے فیصلے پر اسد قیصر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو جوکرنا ہے کرے، انہوں نے ہمارے خلاف کونسا حربہ استعمال نہیں کیا۔اسد قیصر نے کہا کہ یہ شکست کھا چکے، ذہنی طور پر شکست خوردہ ہیں، شہباز شریف جو کچھ کر رہے ہیں، خواتین کو گرفتار کرنا زیادتی ہے۔انہوں نے کہا کہ صنم جاوید کی گرفتاری کا معاملہ ہمارے سامنے ہے، ہم مقابلہ کریں گے۔
حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے،اسد قیصر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا



















































