اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے اور 40 پیسے رہی۔ انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے اور 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے سے 281 روپےکا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 200 یونٹ سے متعلق اہم تبدیلی متوقع
-
گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، موبائل فون سے ای چالان چیک کرنا آسان ہوگیا
-
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا طریقہ بدلنے کی تیاری، اہم خبر آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول تیار، صارفین کیلئے اہم خبر آگئی
-
نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر گری اور دم توڑ گئی، ویڈیو وائرل
-
گورنرپنجاب کا100کروڑ مالیت کی 10ایکڑ زمین انڈس ہسپتال کو عطیہ دینے کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
-
سونا سستاہوگیا
-
لاہور؛ بائیک رائیڈر کی مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش، خاتون چلتی موٹر سائیکل سے کود گئی
-
حکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی
-
زہریلی کھیر کھانے سے تین سگے بھائی جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک



















































