اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دروان 36کروڑ57لاکھ ڈالرزکا اضافہ

datetime 4  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دروان 36کروڑ57لاکھ ڈالرزکا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 28جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 49 کروڑ 37 لاکھ ڈالر بڑھ کر 9 ارب38 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں،

کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی اور زفمبادلہ کے ذخائر 12کروڑ80لاکھ ڈالر کی کمی سے 5 ارب 18 کروڑ35 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں اس طرح28 جون کو مجموعی ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ ر کی سطح سے بڑھ کر14ارب57کروڑ30لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…