پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

عروہ حسین بھی مریم نواز کی کارکردگی کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں

datetime 3  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 100 روزہ کارکردگی پر تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کی کھل کر تعریف کی۔

اپنے ویڈیو پیغام میں عروہ حسین کا کہنا تھا کہ خواتین کے تحفظ میں پنجاب کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی، مریم نواز نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب اپنے پہلے 100 دنوں میں جو اقدامات اٹھائے وہ واقعی قابل تعریف ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے ویمن سیفٹی ایپ، ورچوئل ویمنز پولیس سٹیشنز، پبلک ٹرانسپورٹ، ویمن ہاسٹلز اور ای بسوں جیسے منصوبے خواتین کو بااختیار بنانے کی حقیقی عکاسی کرتے ہیں۔اداکارہ نے مریم نواز کو خدمت جاری رکھے رہنے کی تلقین کرتے ہوئے مزید کہا کہ عظیم کام جاری رکھیں سی ایم صاحبہ!



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…