کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک ہوگیاہے۔پولیس کے مطابق واقع سولجر بازار میں دوران گشت پیش آیا۔پولیس کے مطابق سولجر بازار میں دوران گشت پولیس نے مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا ،جس پر ملزم نے فائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا ،پولیس ملزم کے حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہے۔۔