بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کر گئیں

datetime 1  جولائی  2024 |

لاہور (این این آئی) پاکستانی سپرسٹار ماہرہ خان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں اٹلی میں سیرو تفریح میں مشغول ہیں ، حال ہی میں انہوں نے اٹلی کے دلکش مناظر سے محظوظ ہوتے ہوئے کچھ تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کر گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں ماہرہ خان کو اٹلی کے حسین سیاحتی مقام اور ڈوبتے سورج کا نظارہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر ماہرہ کے زیب تن کیے لباس پر مداحوں کی جانب ناپسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ماہرہ خان ان تصاویر میں تین مختلف مغربی طرز کے لباس میں ملبوس نظر آئیں جن میں وہ کافی بولڈ دکھ رہی تھیں۔سوشل میڈیا صارفین ماہرہ خان کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں شدید تنقید کی برسات کرتے نظر آرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…