اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

برآمدات میں جعلسازی کرنے کے الزام پر 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج

datetime 28  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے برآمدات میں جعلسازی میں ملوث 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے رعایتی قیمت پر درآمدی مال منگوا کر برآمدات کرنے میں ناکام رہنے والی 7 کمپنیوں کے خلاف مقدمے درج کیے ہیں۔درج مقدمات میں کمپنیوں پر الزام ہے کہ 303 ملین کی درآمدات کی گئیں

جس پر 156 روپے کی ٹیکس چھوٹ حاصل کی گئی، تاہم چھوٹ ملنے کے باوجود کچھ بھی ایکسپورٹ نہ کیا گیا۔مقدمے کے مطابق ایس آر او کے تحت کمپنیاں درآمدی مال پر ٹیکس چھوٹ کے بعد برآمدات کی پابند تھیں۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے کہا کہ برآمدات میں جعلسازی سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کارروائی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…