بیجنگ(این این آئی)چین کے صوبے ہونان میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد ہونان کے دیہات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکانات تباہ ہوگئے۔چینی میڈیا نے بتایا کہ صوبوں ہوبئی اور انہوئی میں بھی طوفانی بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
چین میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں کل بجلی بند رہے گی، متاثرہ علاقوں کی فہرست جاری
-
بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے
-
شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، 10 ہزار روپے مالی امداد لینے کا آسان طریقہ
-
پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
اینکر ربیعہ احسن قتل کیس میں نیا موڑ! بھائی نے مقدمہ واپس لے لیا
-
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کا نیا ریٹ سامنے آگیا
-
جے یو آئی (ف) میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، اہم سیاسی وکٹ گر گئی
-
ملک کے 27 منرل واٹر برانڈز پینے کے لیے غیر محفوظ قرار
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
-
گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کا امکان
-
ریاض، ابوظہبی اور استنبول جانے والی پروازیں منسوخ، بڑی وجہ سامنے آ گئی
-
وسیم اکرم کے بیٹے تیمور اکرم نے ایک اور فائٹ جیت لی



















































