لاہو(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما کے لئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان ترتیب دے دیا ہے جس کے تحت سردیوں میں صرف گھریلو صارفین کو گیس کی فراہم کی جائے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما کے دوران پنجاب میں گیس لوڈمینجمنٹ کا شیڈول وزارت پٹرولیم کوبھجوا دیا ہے. جس کے تحت سردیوں میں سی این جی سیکٹر اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ادارے کی اولین ترجیح گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی کو یقینی بنان ہے، موسم سرما میں گیس کی کھپت میں اضافہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین اور صنعتوں کو بیک وقت گیس کی فراہمی ممکن نہیں اس لئے ادارے نے فیصلہ کیا ہے کہ صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی روک دی جائے گی تاکہ گھریلو صارفین کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
پنجاب میں موسم سرما کے دوران صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں



















































