منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

موسم سرما کے دوران صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما کے لئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان ترتیب دے دیا ہے جس کے تحت سردیوں میں صرف گھریلو صارفین کو گیس کی فراہم کی جائے گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما کے دوران پنجاب میں گیس لوڈمینجمنٹ کا شیڈول وزارت پٹرولیم کوبھجوا دیا ہے. جس کے تحت سردیوں میں سی این جی سیکٹر اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ادارے کی اولین ترجیح گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی کو یقینی بنان ہے، موسم سرما میں گیس کی کھپت میں اضافہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین اور صنعتوں کو بیک وقت گیس کی فراہمی ممکن نہیں اس لئے ادارے نے فیصلہ کیا ہے کہ صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی روک دی جائے گی تاکہ گھریلو صارفین کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…