جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

گینگز ہیں، دوستیاں ہیں، ٹولہ ہے، احمد شہزاد طویل عرصے سے پرفارم نہ کرنیوالے کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے

datetime 4  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی معروف کرکٹر احمد شہزاد طویل عرصے سے میچز کے دوران پرفارم نہ کرنے کے باوجود ٹیم کا حصہ رہنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔گزشتہ روز ٹی وی شو کے دوران شائقینِ کرکٹ نے مہمانوں سے کھیل سے متعلق ٹیکنیکل اور دلچسپ سوالات کیے جن میں سے احمد شہزاد سے کیے گئے ایک سوال نے کھلاڑی کو ماضی اور حال کا موازنہ کرتے ہوئے پرفارم نہ کرنے والے کھلاڑیوں پر برسنے پر مجبور کر دیا۔

احمد شہزاد کے مطابق جب ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی تھے وہ لگاتار ٹیم کا حصہ رہے تھے مگر اْن کی پرفارمنس اْس وقت بہت اچھی تھی۔انہوں نے کہا کہ پہلے جو کھلاڑی کچھ میچز میں پرفارم نہیں کرتے تھے اْنہیں تبدیل کر دیا جاتا تھا مگر اب ایسا نہیں ہے، نئے لڑکوں کا ماننا ہے کہ بس ہم ہی ہم ہیں۔احمد شہزاد نے بتایا کہ اب تو 35 سے 40 میچز میں بھی جس کھلاڑی نے اچھا پرفارم نہیں کیا ہے وہ ٹیم کاحصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…