اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے جنرل اسمبلی میں اردو زبان کے بجائے انگریزی میں خطاب کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔درخواست گزارمحمود اختر نقوی نے موقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ کے واضح حکم کے باوجود وزیراعظم نے30 ستمبر کوجنرل اسمبلی میں انگریزی میں خطاب کیا، سپریم کورٹ8 ستمبر کواردو زبان سے متعلق حکم جاری کرچکی ہے، سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل251 نافذ کرنے کاحکم دیاتھا
اقوام متحدہ میں وزیراعظم کے انگریزی خطاب پرتوہین عدالت کی درخواست دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































