ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سفاک قاتلوں نے مبینہ طور پر ماں کوکمسن بیٹی سمیت بیدوردی سے قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دیں

datetime 22  مئی‬‮  2024 |

مریدکے ( این این آئی)نامعلوم سفاک قاتلوں نے مبینہ طور پر ماں کوکمسن بیٹی سمیت بیدوردی سے قتل کرکے لاشیں سیکھم نہر مریدکے میں پھینک دیں پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر ورثا ء کی تلاش شروع کردی ۔مریدکے صدر پولیس کو مریدکے شیخوپورہ روڈ کی سیکھم نہر سے ایک خاتون اور چار سالہ بچی کی لاشیں ملی ہیں جنہیں مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے بیدردی سے قتل کرکے پھینکا ۔

پولیس کے مطابق لاشیں ناقابل شناخت ہوچکی ہیں۔پولیس نے لاشوںکو پوسٹمارٹم کیلئے مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔پولیس کے مطابق دونوں ماں بیٹی لگتی ہیں اور لگتا ہے کسی نے دونوں کو قتل کرکے نہر میں پھینکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…