بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2024 |

لاس اینجلس (این این آئی)ڈچ گلوکار، اداکار و ماڈل ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26سالہ نوجوان ڈچ اداکار ڈونی رولوِنک نے رواں ماہ 19اپریل کو ایک مسجد میں اسلام قبول کیا ہے۔ڈونی رولوِنک کی اسلام قبول کرتے ہوئے ویڈیو بھی انسٹاگرام پر وائرل ہے۔

رولوِنک نے انسٹاگرام ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ بہت سے لوگوں نے یہ دیکھا ہے کہ یہ میرا ایک خاص دن تھا۔رولوِنگ نے کہا کہ اس لمحے کی تصاویر آن لائن پوسٹ کی گئیں اور اسے میڈیا میں بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا گیا، جب میں لوگوں کے ایک بڑے گروپ کی موجودگی میں اسلام قبول کر رہا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…