جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین

datetime 23  اپریل‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)اداکار یاسر حسین نے کہاہے کہ اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے نام کردیا تھا۔ایک انٹرویو میں اداکار یاسر حسین نے کہا کہ میں نے ایسے شوہر دیکھے ہیں جنہوں نے اپنی بیویوں کو بہت سپورٹ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اقرا سے بڑھ کر میرے لئے کوئی بھی نہیں ہے بلکہ میرا بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے، میری بیوی میرے لئے پہلے نمبر پر ہے۔

یاسر حسین نے کہا کہ میں نے شادی کے بعد ایک دوست کو بتایا کہ میں نے اپنا ایک اپارٹمنٹ اقرا کے نام کردیا ہے تو وہ بہت حیران ہوا انہوں نے ڈھکے چھپے لفظوں میں کہا اگر چھوڑ گئی تو؟ جس پر انہیں جواب دیا کہ بیوی ہی چھوڑ گئی تو اپارٹمنٹ کا کیا کروں گا۔اداکار نے کہا کہ ہماری شادی سے قبل اقراء نے پوچھا تھا کہ آپ کا اپنا گھر ہے، جس پر میں نے حامی بھری تھی، حالانکہ وہ ایک کمرے کا گھر اسلام آباد میں تھا،شادی کے بعد اہلیہ لے نہیں رہی تھی تاہم زبردستی اس کے نام کردیا تھا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…