منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ملالہ یوسفزئی نے اپنے عزائم ظاہر کردیئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)ملالہ یوسفزئی نے اپنے عزائم ظاہر کردیئے،نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے ایک بار پھر سیاستدان بن کر ملک کی خدمت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ اصل مقصد نوبل انعام حاصل کرنا نہیں بلکہ تعلیم کا شعور بیدار کرنا ہے۔تقریب سے خطاب میں ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ سوات کو بہت مس کرتی ہوں، بہت جلد پاکستان جاو¿ں گی، انہوں نے کہا کہ سیاست دان بن کر ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہوں، ملکی رہنماو¿ں کو تعلیم کے فروغ میں کردار ادا کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میرا مشن نوبل انعام حاصل کرنا نہیں، بلکہ تعلیم کا شعور بیدار کرنا ہے، ایک سوال کے جواب میں ملالہ نے کہا کہ ہوم ورک کرنا مشکل کام لگتا ہے، مگر والد اور فیملی نے ہمیشہ سپورٹ کیا۔ پاک بھارت تعلقات پر ملالہ نے کہا کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہاں ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…