جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کے کمرے اور واش روم میں کیمرے لگائے گئے ہیں، رؤف حسن

datetime 15  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے کمرے اور واش روم میں کیمرے لگائے گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ جو کیمرے لگائے گئے ہیں انہیں فوراً اتارا جائے۔انہوں نے کہا کہ ریاست گراوٹ کا شکار ہے، نئے طریقے سے عدالتی امور کو تباہ کیا جا رہا ہے۔

رؤف حسن نے کہا کہ جج صاحب نے کہا تھا کہ رضوان عباسی نہ آئے تو فیصلہ دیں گے، رضوان عباسی دلائل دینے کے دوران ہی فرار ہو گئے۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ اس کیس میں عدالت نے 24 اپریل کا وقت دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…