جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 9  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)عیدالفطرکی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10 اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا اور بارش کا یہ سلسلہ 10 سے 15 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہیگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوامیں10 سے 15 اپریل بعض مقامات پرموسلادھاربارش اور ڑالہ باری کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ کشمیر،گلگت بلتستان میں موسلا دھاربارش اورپہاڑوں پربرفباری متوقع ہے، مری،گلیات، اٹک اورچکوال میں وقفے وقفے سے بارش کی توقع کی جارہی ہے جبکہ فیصل آباد، سرگودھا اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 12 سے 14 اپریل مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔ادھر کراچی، حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد میں13 اور14 اپریل کے دوران بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر،مری،گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ بھی ہے جبکہ موسلادھاربارش کے باعث 13 سے 15 اپریل دیر، سوات، چترال اور کوہستان میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…