پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

افسران ذاتی حیثیت سے سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکتے، ایف بی آر کی ہدایت

datetime 9  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ایف بی آر افسران میڈیا سے بات چیت اور ملاقات نہیں کرسکتے۔

ایف بی آر کے مطابق ترجمان ایف بی آر صرف میڈیا کے سوالات کا جواب دے سکتے ہیں۔ حکم نامے میں افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال سے بھی روک دیا گیا۔ حکم نامے کے مطابق ایف بی آر افسران ذاتی حیثیت سے سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…