پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی، 6 گھنٹے تک اغوا کئے رکھا

datetime 8  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں ہائیکنگ ٹریل پر غیرملکیوں کے ساتھ ڈکیتی کی بڑی ورادت پیش آئی ہے، ڈاکوؤں کی جانب سے غیر ملکیوں سمیت 6 شہریوں کو 6 گھنٹے تک اغواء کئے رکھا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزمان اغواء کے دوران غیر ملکیوں سمیت شہریوں پر تشدد کرتے رہے، اور ان تمام سے آئی فونز، قیمتی گھڑیاں، جیولری اور نقدی چھین لی گئی۔ملزمان نے اغواء کیے گئے دو شہریوں کو اے ٹی ایم سے کیش لانے کے لیے بھی بھیجا اور کیش نہ لانے کی صورت میں دیگر مغویوں کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی۔

متاثرہ شہریوں نے تھانہ گولڑہ میں درخواست دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…