جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ساہیوال ، راشن دلانے کا جھانسہ دے کر شادی شدہ لڑکی بے آبرو

datetime 6  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی)نواحی چک40بارہ ایل میں ایک مویشی فارم پر سے ایک ملازم کی بیوی کرن بی بی کو راشن دلانے کا جھانسہ دے کر زمیندار میاں ریاض احمدنے پستول دکھا کر زبردستی آبروریزی کی اور فرار ہو گیا۔ ملزم کرن بی بی کو راشن دلانے کا کہہ کر لے گیااور نا معلوم مقام پر اپنے ساتھی کے ہمراہ ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔

پولیس صدر چیچہ وطنی نے لیاقت علی فارم مالک کی مدعیت میں مقدمہ376ت پ درج کر لیا ہے اورملزم میاں ریاض احمد کو گرفتار کر لیا۔چک105بارہ ایل میں ٹیوب ویل پر نہانے والے 8سالہ بچے شاذر سے درندہ صفت نوجوان رحمن نے زبردستی بدفعلی کی بچے کے شور پر دیہاتی آ گئے اور ملزم کو قابو کر لیا۔پولیس اوکانوالہ بنگلہ نے مقدمہ376iiiت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…