پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیف

datetime 6  اپریل‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو کورکمانڈرہائوس پشاور میں وزراء سمیت افطاری اوربریفنگ میں شرکت پر پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت حاصل تھی۔پارٹی ذرائع کے مطابق راوں ہفتے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اورصوبائی وزراء کو مدعو کیا گیا تھا، افطار کے بعد صوبے میں امن وامان پر حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق بریفنگ میں خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ملاقات، افطاری اور بریفنگ پر مکمل اعتماد میں لیا گیا اور بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں خبریں زیرگردش تھیں کہ کورکمانڈر ہائوس پشاور میں خیبرپختونخوا کی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے اور صوبائی حکومت نے صوبے کے معاملات پر عسکری قیادت کو بریفنگ دی تھی تاہم اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز پشاور میں کابینہ کا باضابطہ اجلاس نہیں ہوا بلکہ افطار کا اہتمام کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…