جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا پارٹی امور چلانے کیلئے کورکمیٹی کے اوپر اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2024 |

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کورکمیٹی کے اوپر ایک اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی پالیسی سازادارہ ہوگا جو تمام پارٹی امورکا ذمہ دار ہوگا اور 10 رکنی اپیکس کمیٹی تمام پارٹی امور کا فیصلہ کرے گی۔

ذرائع پی ٹی آئی نے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا، یہ کمیٹی کورکمیٹی کے فیصلوں کو حتمی شکل دے گی۔ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے فیصلے بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے حتمی ہوں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی میں علی امین گنڈاپور، اسدقیصر، شیرافضل مروت، بیرسٹرگوہر، خالد خورشید، عون عباس، حماداظہر، شبلی فراز، حافظ فرحت اور عمرایوب شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…