جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ وسپیکر حلف کی خلاف ورزی کررہے ،یہی چلتارہاتوپختونخوامیں گورنرراج لگ سکتاہے،امیرمقام

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرامیرمقام نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااورسپیکراپنے حلف کی خلاف ورزی کررہے ہیں،یہی چلتارہاتوپختونخوامیں گورنرراج لگ سکتاہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اورسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔

امیر مقام نے کہاکہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو ملک کس طرح چلے گا پھر معاملات دوسری طرف بھی جاسکتے ہیں اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…