ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہردیا گیا، جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے: عمران کا دعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالا میں زہردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اڈیالا جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ اس دوران بانی پی ٹی آئی کا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے مکالمہ ہوا۔

بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہردیا گیا ہے، شک ہے بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا، مجھے پتہ ہےاس کے پیچھےکون ہے۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے ہیں، عدالت بشریٰ بی بی کےمکمل میڈیکل چیک اپ اور انکوائری کرانے کا حکم دے۔عمران خان نے مطالبہ کیا کہ بشریٰ بی بی کا معائنہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم یونس سے کرایا جائے۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کوبشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواست دینےکی ہدایت کی۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…