پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

ریلی کے دوران شیر افضل مروت کی ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

datetime 1  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد /پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی پشاور میں پارٹی کے جلسے کے دوران ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سماجی پلیٹ فارم ایکس پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر افضل مروت کارکنوں کے ہجوم کے درمیان پھنس گئے ہیں اور پھر وہ ایک شخص کو تھپڑ رسید کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں شیر افضل مروت غصے میں نظر آرہے ہیں، کارکنوں کی بھیڑ میں آگے بڑھتے ہی پیچھے مڑ کر ایک شخص کو تھپڑ رسید کردیتے ہیں۔تھپڑ مارنے کے واقعے پر انہوں نے وضاحت دی کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص ان کا ‘ذاتی گارڈ’ ہے اور انہوں نے گارڈ کو اس لیے تھپڑ مارا کیونکہ وہ پارٹی کارکنوں کو دھکا دے رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…