پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

انٹرنیٹ پر عید الفطر کی چھٹیوں کا وائرل نوٹی فکیشن جعلی قرار

datetime 30  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے 9اپریل منگل سے 12اپریل جمعے تک عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ تھا کہ سرکاری ملازمین یا جن کے دفاتر ہفتہ، اتوار بند رہتے ہیں انہیں عید پر 6چھٹیاں ملیں گی۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی کہ حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا،سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ترجمان نے کہاکہ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا فیصلہ ہونے کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…