پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب ہوگئیں، ضلع حافظ آباد میں خواتین ایم این ایز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

سائرہ افضل تارڑ نواز شریف کے دور حکومت میں سابق وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔وہ سابق صدر پاکستان جسٹس ریٹائرڈ محمد رفیق تارڑ کی بہو ہیں۔سائرہ افضل تارڑ نے بتایا کہ ضلع بھر میں ن لیگ کے مشن کو جاری رکھیں گے، عوامی مسائل کے حل کے لئے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…