بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن، دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش

datetime 19  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)بینکاک سے لندن جانے والی ایوا ائیر کی پرواز میں ایک مسافر نے خودکشی کی کوشش کی جس پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارے کے عملے نے جب دیکھا کہ ایک شخص بہت دیر سے باتھ روم میں ہے تو انہوں نے اس کا دروازہ کھولا جس پر معلوم ہوا کہ مسافر نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔

یہ دیکھتے ہی کیبن کریو سمیت جہاز میں موجود ایک ڈاکٹر نے مسافر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔بعدازاں ہیتھرو ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسافر کو اسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت خطرے میں ہے۔رپورٹ کے مطابق مسافر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی اور نہ یہ بتایا گیا کہ اس نے خودکشی کی کوشش کیوں کی۔ایوا ائیر نے واقعے کی تصدیق کی لیکن مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…