جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے، دونوں تقریباً7سال کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ خاندان ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں سے انہیں سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ جاتی امراء لایا گیا ۔ جاتی امراء آمد پر نواز شریف ، مریم نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد نے ان کا استقبال کیا ۔ حسن نواز اور حسین نواز نے اپنی رہائشگاہ پہنچنے کے بعد اپنی والدہ کلثوم بیگم اور دیگر عزیز و اقارب کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ یاد رہے کہ 8 مارچ کو اسلام آباد کی عدالت نے متعلقہ عدالت میں پیشی کیلئے حسن نواز اور حسین نواز کا اشتہاری کا اسٹیٹس ختم کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…