بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے

datetime 11  مارچ‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے۔گزشتہ روز کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے بعد انکلوڑرز سے عامر کو فکسر کہا گیا۔محمد عامر غصے میں آگئے اور کہا کہ گھر سے یہی سیکھ کر آتے ہو۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آفیشل محمد عامر کو انکلوڑرز سے دور لے گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دی تھی۔اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 166 رنز بنائے تھے۔167 کے ہدف کے تعاقب میں فاتح ٹیم کی جانب سے سعود شکیل نے ناقابلِ شکست 88 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ محمد وسیم جونیئر نے آخری گیند پر لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی کو چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو میچ جتوایا، ان کی ٹیم کو جیت کیلئے آخری گیند پر 4 رنز درکار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…