اسلام آباد (این این آئی)صدارتی امیدوار و سابق صدرآصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ پیر کو جاری رہا، الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کے موقع پر میڈیا کو باہر نکال دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی ہدایت پر میڈیا کا داخلہ ممنوع ہے۔
صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































