جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 55نئے چہرے صوبائی اسمبلی پہنچ گئے

datetime 20  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8فروری کے انتخابات بڑی تعداد میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 55نئے چہرے کامیاب ہوئے ہیں۔کامیاب ہونے والے نئے چہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 44آزاد امیدوار شامل ہیں، ن لیگ کے 3، جمعیت علمائے اسلام کے 4، پاکستان پیپلز پارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی کا ایک ایک نیا چہرہ کامیاب ہوا ہے۔

اس کے علاوہ مظلوم اولسی تحریک کا بھی ایک نیا امیدوار کامیاب ہوا ہے۔ نئے چہروں کی کثیر تعداد میں کامیابی سے متعلق اسپیکر کے پی اسمبلی و رہنماپاکستان تحریک انصاف مشتاق غنی نے کہا کہ ماضی میں کھبی ایسا نہیں ہوا اتنی بڑی تعداد میں نئے ممبران انتخابات میں جیتے ہوں، عمران خان نے زیادہ ٹکٹ نوجوانوں کو دئیے جو خوش آئند ہے۔دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما شگفتہ ملک نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اس بار پارلیمان میں ایسے لوگوں کو لایا گیا ہے جو ان کے ہی فیصلوں پر چلیں گے نا کہ عوام کے حقوق اور جمہوریت کی بات کریں گے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…