اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قیام امن کیلئے ضروری ہے کہ ملک میں سخت قوانین بنا کر بلاتفریق کارروائی کی جائے اور ملک کو اسلحے سے پاک کیا جائے۔قانون شکنی کرنیوالوں کا سر قلم کیا جائے تاکہ کسی کے اندر ہمت پیدا نہ ہو کہ وہ دہشتگردی، انتہاپسندی اور افراتفری کے ذریعے ملک کا امن و سکون برباد کرے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سینئر سٹیزن فاو¿نڈیشن آف پاکستان کے زیراہتمام بزرگ شہریوں کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب میں کیا۔ڈاکٹر قدیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قیام امن کے لئے ضروری ہے کہ ملک میں سخت قوانین بنا کر بلا تفریق کارروائی کی جائے اور ملک کو اسلحے سے پاک کیا جائے
ملک میں امن کیلئے قانون شکنی کرنیوالوں کا سر قلم کیا جائے، ڈاکٹر قدیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































