لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی مد میں عوام پر بے پناہ ڈال دیا گیا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر 50 فیصد تک ٹیکس لگا دیا گیا۔ ڈیزل پر 50 فیصد، پیٹرول پر 26 فیصد، مٹی کے تیل پر 36 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔