بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

یمنیٰ زیدی فلم سٹار شان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند

datetime 2  فروری‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ یمنیٰ زیدی نیپاکستانی فلم انڈسٹری کے سٹار شان شاہد کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کیمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں یمنیٰ زیدی نے اداکار شان شاہد کی اداکاری کی تعریفیں کیں اور لکھا کہ انہیں دیکھتے ہی ایسا لگتا ہے کہ وہ صرف فلموں کے لیے بنے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستانی فلم انڈسٹری میں اداکار شان شاہد بہت پسند ہیں، انہوں نے ان کی متعدد فلمیں دیکھ رکھی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے شان شاہد کی فلمیں سینما میں بھی دیکھی ہیں، وہ انہیں بہت پسند ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ فلموں میں ان کے ساتھ کام کریں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…