بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ماورا حسین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے پیلے جوڑے میں تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پیلے جوڑے میں تصاویر شیئر کی ہیں۔مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے اپنے فیشن برانڈ کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ پھولوں کے زیورات اور ہلکے میک اپ میں جاذب نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ کے پیلے جوڑے اور گیندے کے پھولوں میں تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا کہ کیا یہ ان کی رسم مایوں کی تصاویر ہیں۔تاہم مداحوں کی پریشانی کو دور کرتے ہوئے ماورا حسین نے خود ہی واضح کر دیا کہ یہ ان کے مایوں کی نہیں بلکہ ڈرامہ کی شوٹ سے لی گئی تصاویر ہیں۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ‘یہ جفا کی شوٹ کی تصاویر ہیں براہ مہربانی گمراہ نہ ہوں۔اداکارہ کی واضاحت کے باوجود بھی بعض مداح ان کی تصاویر کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…