جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہوں، ٹی وی میزبان سوہا افضل

datetime 26  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)نجی ٹی پر مارننگ شو کرنے والی ٹی وی میزبان نے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ مرد کی چوتھی بیوی بھی بننے کو تیار ہیں۔سوہا افضل نے کچھ دن قبل مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی تھی، جہاں انہوں نے مختلف مسائل پر کھل کر باتیں کی تھیں۔مزاحیہ پروگرام میں سوہا افضل کی جانب سے مرد کی جانب سے متعدد شادیاں کیے جانے کے معاملے پر کی گئی گفتگو کی ویڈیو یوٹیوب پر وائرل ہوگئی، جس میں وہ مرد کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کا حق حاصل ہرنے پر بات کرتی دکھائی دیں۔میزبان نے ان سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ مردوں کو چار شادیاں کرنی چاہئیے؟ اس پر ٹی وی میزبان نے کہا کہ وہ کیا چاہتی ہیں، وہ الگ بحث ہے، وہ تو یہ بھی چاہتی ہیں کہ وہ کسی کی چوتھی بیوی بن جائیں۔

سوہا افضل نے مزید وضاحت کی کہ انہیں کسی کی بھی چوتھی بیوی بننے میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ چاہتی ہیں کہ وہ کسی کی چوتھی بیوی بن جائیں۔ٹی وی میزبان نے اپنے دلائل میں مزید کہا کہ جب خدا نے مردوں کو زیادہ شادیوں کی اجازت دی تو انسان کون ہوتے ہیں، انہیں روکنے والے، اس لیے وہ مردوں کی چار شادیوں کی حامی ہیں۔سوہا افضل نے واضح کیا کہ انہیں کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، وہ چوتھی بیوی بننے کو تیار ہیں۔ٹی وی میزبان کی جانب سے مرد کی چوتھی شادی کی حمایت کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تعریفیں بھی کیں اور مزاحیہ کمنٹس کیے کہ وہ بھی اب چار چار شادیاں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…